ٹرمپ کے ساتھ تیل کا معاہدہ یہ ثابت کرتا ہے کہ پہلے کی حکومتوں کی طرح یہ حکومت بھی پاکستان کی زمین اور وسائل کو سب سے زیادہ بولی لگانے والے کو فروخت کرنا درست سمجھتی ہے۔
پارلیمانی کمیونسٹ جماعتیں جن کی ریاستی قوم پرستی کو چیلنج کرنے کی ایک طویل تاریخ ہے اور جو جنگ کی مخالفت کرتی ہیں، وہ بھی اب مودی حکومت کی ڈگر پر چل پڑی ہے۔